عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد نور مسکانزئی نے عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ کے ہمراہ عدالتی کمپلیکس قلعہ سیف اللہ کا سنگ بنیاد رکھا۔