عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ کے ہمراہ عدالتی کمپلیکس گوادر کا افتتاح کیا۔