عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نےکوئٹہ سٹی ڈیویلپمنٹ پر ہونے والی ورکشاپ کی صدارت کی۔