قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری


 02 اگست 2015

عزت مآب گورنر بلوچستان جناب محمد خان اچکزئی قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر سے حلف لیا۔ تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔