عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی تقریب حلف برداری
02 ستمبر 2015
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی عزت مآب جسٹس شکیل احمد بلوچ ، عزت مآب جسٹس محمد اعجاز سواتی اور عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے حلف لیا ۔ اس تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، وکلاء اور ضلعی عدلیہ کے ارکان نے شرکت کی ۔