عدالت عالیہ بلوچستان کے احاطہ میں موسم کی سالانہ شجرکاری


 11 مارچ 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عدالت عالیہ کے احاطہ میں درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔