عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نئی ریسپونسو ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔
11 مارچ 2015
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عدالت عالیہ کی نئی ریسپونسو ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ سید حسن شیراز سسٹم اینالسٹ اور محمد جواد ، کمپیوٹر پروگرامر نے نئے ریسپونسو ویب سائٹ کے بارے میں بریف کیا۔