بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
03 ستمبر 2016
بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس عزت مآب جسٹس محمد نور مسکانزئی چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان / چیئرمین اورعزت مآب جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر سینئر جج / وائس چیئرمین بورڈ آف گورنرز بلوچستان جو ڈیشل اکیڈمی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی، سیکرٹری خزانہ ، اور سیکرٹری قانون اور پالیمانی افیئرز، حکومت بلوچستان نے شرکت کی۔