8اگست2016 کے خودکش دھماکے کے شہداء کے لئے فاتحہ


 23 ستمبر 2016

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس محمد نور مسکانزئی، عزت مآب ججز عدالت عالیہ بلوچستان، سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ریٹائرڈ) افتخار محمد چوہدری، ضلعی عدلیہ کے ارکان، وکلاء اور شہداء کے عزیز و اقارب نے شہید ہونے والے وکلاء ، میڈیا کے ارکان اور عام عوام جو کہ 8 اگست2016 کے خودکش دھماکے میں شہید ہوئے کے چہلم میں شرکت کی اور فاتحہ خوانی کی۔