جناب محمد رافیعی کونسل جنرل اسلامک جمہوریہ ایران نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان سے ملاقات کی۔


 10 ستمبر 2016

جناب محمد رافیعی کونسل جنرل اسلامک جمہوریہ ایران نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس محمد نور مسکانزئی سے ملاقات کی۔