جسٹس (ریٹائرڈ) شکیل احمد بلوچ کے اعزاز میں عشائیہ
30 جولائی 2016
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان اور عدالت عالیہ کے عزت مآب جج صاحبان کی جانب سے جسٹس (ریٹائرڈ) شکیل احمد بلوچ کے اعزاز میں شاندارعشائیہ دیا گیا جو 21 جولائی 2016کو اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوئے اور 26 جولائی 2016 کو الیکشن کمیشن کے ممبر بنے- عزت مآب چیف جسٹس اور عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان نے جسٹس (ریٹائرڈ) شکیل احمد بلوچ کو پھول اور تحفہ پیش کیا-