برناڈ فرانکوئس کی عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات بلوچستان کی لیگل فرٹینٹی کے اعلیٰ تعلیم کے لئے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا


 30 ستمبر 2016

برناڈ فرانکوئس منسٹر کونسلر ( کوآپریشن کے سربراہ) یورپین یونین پاکستان کےوفد ، ڈاکٹر عمر بابر، سیکرٹری تعلیم ، حکومت بلوچستان اور اسفند خان ، نمائندہ ورلڈ بینک نے عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی اور لیگل فرٹینٹی بلوچستان کےلئے اعلیٰ تعلیم کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔