عدالت عالیہ کے ایڈیشنل جج صاحبان کی تقریب حلف برداری
13 اگست 2016
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نو رمسکانزئی نے سید انور آفتاب ، جناب ظہیر الدین کاکڑ اورجناب عبداللہ بلوچ سے ایڈیشنل جج عدالت عالیہ بلوچستان کے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں عدالت عالیہ کے عزت مآب جج صاحبان، وکلاء اورماتحت عدلیہ کے ارکان نے شرکت کی۔