عدالت عالیہ بلوچستان کے ایڈیشنل جج صاحب کی تقریب حلف برداری
04 نومبر 2016
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نو رمسکانزئی نے جسٹس نذیر احمد لانگو سے ایڈیشنل جج عدالت عالیہ بلوچستان کے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں عزت مآب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جج عدالت عظمیٰ پاکستان ، عدالت عالیہ کے عزت مآب جج صاحبان، وکلاء اورماتحت عدلیہ کے ارکان نے شرکت کی۔