عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے عدالتی آفیسران کو نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں دیں۔
13 اکتوبر 2016
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان کے ہمراہ نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں، قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز/ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، سینئر سول ججز، ممبر مجلس شوریٰ، قاضیوں ، سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے حوالے کیں۔