عزت مآب جسٹس جمال خان مندوخیل نے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج کےلئے منقعد ہونے والے ریفریشر کورس کے دوسرے بیج کے شرکاء میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے۔