عزت مآب جسٹس جمال خان مندوخیل اور عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے جوڈیشل اکیڈمی بلوچستان میں سینئرسول جج کےلئے منقعد ہونے والے ریفریشر کورس کے شرکاء میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے۔