سید خورشید انور رضوی نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کو اناسی لاکھ دس ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔
09 ستمبر 2016
سید خورشید انور رضوی نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس محمد نور مسکانزئی کو 8 اگست 2016 کے خودکش حملے میں متاثر ین اور شہداء کے لئے قائم کئے گئے ٹرسٹ جوکہ معاوضہ کے مسائل ، تعلیم ، روزگار اور دوسرےمسائل کو حل کرنے کےلئے بنایا گیا ہے کے لئے اناسی لاکھ دس ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔