انصاف کے شعبے کی کارکردگی کے معیار کے موضوع پر سیمنار


 14 دسمبر 2016

عدالت عالیہ بلوچستان اورصوبائی انصاف کمیٹی نے" انصاف کے شعبے کی کارکردگی کا معیار" پر سیمنار کا انعقاد کیا۔

سیمنار کی صدارت عزت مآب سینئر جج عدالت عالیہ بلوچستان سیدہ طاہرہ صفدر نےکی۔ جناب ٹوڈ فوگ لیسنگ گلوبل پریکٹس کے پروفیسر سکول آف گلوبل افیرز ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو مہمان مقرر تھے۔

اس سمینار میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان حکومتی آفیسران اور ماتحت عدلیہ کے اراکین نے شرکت کی۔