عزت مآب چیف جسٹس نے ویب سائٹ کے اردو ورژن اور ایس ایم ایس الرٹ سسٹم برائے عدالت عالیہ بلوچستان کا افتتاح کیا ۔
20 جون 2016
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے ویب سائٹ کے اردو ورژن اور ایس ایم ایس الرٹ سسٹم برائے عدالت عالیہ بلوچستان کا افتتاح کیا ۔
اس تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان اور وکلاء نے شرکت کی ۔