جی ٹی پی۔ ڈی ایس جے کے شرکاء کی عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان سے ملاقات


 02 نومبر 2017

پنجاب جو ڈیشل اکیڈمی لاہور جی ٹی پی ۔ ڈی ایس جے کے شرکاء نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی سے ملاقات کی ۔