عزت مآب جسٹس سید انور آفتاب کے اعزاز میں ظہرانہ
05 اگست 2017
عزت مآب چیف جسٹس اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے عزت مآب جسٹس سید انور آفتاب جنہوں نے ایک سال عدالت عالیہ بلوچستان میں بطور ایڈیشنل جج کام کیا کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر عزت مآب جسٹس سید انور آفتاب کو پھول اور تحفہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جناب عبدالغنی خلجی صوبائی محتسب بھی موجود تھے۔