عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے حوالے کیں۔