8اگست2016 کے خودکش حملے کے شہداء کے لئے فاتحہ


 08 اگست 2018

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس محمد نور مسکانزئی، عزت مآب ججز عدالت عالیہ بلوچستان، ضلعی عدلیہ کے ارکان، وکلاء اور شہداء کے عزیز و اقارب نے شہید ہونے والے وکلاء ، میڈیا کے ارکان اور عام عوام جو کہ 8 اگست2016 کے خودکش حملے میں شہید ہوئے کی دوسری برسی میں شرکت کی اور فاتحہ خوانی کی۔