عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے عزت مآب چیف جسٹس پاکستان کو ڈ یم کی تعمیر کے لئے چیک پیش کیا۔
10 دسمبر 2018
عزت مآب چیف جسٹس، عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عزت مآب چیف جسٹس پاکستان، جناب جسٹس میاں ثاقب نثار کو عدالت عالیہ کے عزت مآب جج صاحبان ، عملے اور ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کی جانب سے ڈیم کی تعمیرکے لئے چیک پیش کیا۔