فیملی عدالتوں کی جج صاحبان کا اجلاس


 13 ستمبر 2018

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں فیملی جج، کوئٹہ، مستونگ، پشین، ڈیرہ اللہ یار، حب اور خضدار نے شرکت کی۔