عزت مآب چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے اعزاز فل کورٹ ریفرنس


 31 اگست 2018

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ فل کورٹ ریفرنس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے معزز جج صاحبان ،وکلاء اور ضلعی عدلیہ کےارکین نے شرکت کی۔