نومنتخب گورنر بلوچستان کی تقریب حلف برداری
04 اکتوبر 2018
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے نئے تعینات شدہ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منقعد ہوئی۔
نئے تعینات شدہ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان نے چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان سے رسمی اجتماع میں حلف لیا۔