عزت مآب چیف جسٹس کی زیر صدارت حکومتی آفیسران کا اجلاس
15 نومبر 2018
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کی زیر صدارت حکومتی آفیسران کا اجلاس عدالت عالیہ میں ہوا۔ جس میں معزز رجسٹرار ، چیف سیکریٹری ،سینئر ایم بی آر ، آئی جی پولیس ، آئی جی جیل خانہ جات، صوبائی سیکریٹریز اور ایڈیشنل پروسیکیوٹر جنرل نے شرکت کی۔