تربیتی پروگرام برائے انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی جون 23 تا جولائی 01 ، 2018


 30 جون 2018

جناب جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں ضلعی عدلیہ کے اراکین برطانیہ کی جامعہ ہل میں ایک تربیتی پروگرام برائے انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر ہونے والے تر بیتی پروکرام میں شرکت کی۔