خصوصی عدالتوں کے جج صاحبان کا اجلاس


 12 ستمبر 2018

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں چیئرمین بلوچستان سروس ٹریبونل ، چیئرمین، انوائرمنٹ ٹریبونل، چیئرمین ، انسداد منشیات عدالت ، ممبر لیبر اپیلیٹ ٹریبونل، چیئرمین این آئی آر سی ، احتساب عدالت، خصوصی عدالت سی این ایس، بینکنگ کورٹ کے جج صاحبان اور انسداد دہسشتگردی کی عدالتوں کے جج صاحبان نے شرکت کی۔