عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ایڈہاک) کوئٹہ، پریزائڈنگ آفیسر لیبر کورٹ نمبر 1 کوئٹہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ صاحبان نے شرکت کی۔