ممبر بلوچستان سروس ٹریبونل اور ایڈوکیٹ جنرل کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
31 اگست 2018
ممبر بلوچستان سروس ٹریبونل، صفدر حسین، ایڈوکیٹ جنرل، محمد رؤف عطا، جوڈیشل آفیسرز اور وکلاء نے عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی سے ملاقات کی اور پھول پیش کئے۔