عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی تقریب حلف برداری
01 ستمبر 2018
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر سے عزت مآب گورنر بلوچستان جناب محمد خان اچکزئی نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں حلف لیا۔ اس تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ، وکلاء اور سول آفیسران نے شرکت کی۔