عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے نئے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔


 01 جنوری 2018

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عدالت عالیہ کے معزز جج صاحبان کے ہمراہ عدالت عالیہ میں نئے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا ۔