عزت مآب چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی آفیسران کو نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں دیں۔
11 اپریل 2018
عزت مآب چیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس میاں ثاقب نثار نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی کے ہمراہ نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاںسینئر سول ججز، ممبر مجلس شوریٰ، سول ججز / جوڈیشل مجسٹریٹ ، قاضیوں اور فیملی ججز کے حوالے کیں۔