عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاںسول ججز /جوڈیشل مجسٹریٹ اور فیملی ججز کے حوالے کیں۔