اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ ، 2010 سے متعلق جرائم کے بارے میں بریفنگ
18 نومبر 2019
جناب الطاف حسین ، ڈائریکٹر ایف آئی اے ، بلوچستان زون نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ ، 2010 سے متعلق جرائم کے بارے میں بریفنگ دی ۔ اِس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان بھی موجود تھے۔