عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان شیلڈ اور تحفہ وصول کرتے ہوئے۔
30 ستمبر 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں راؤ عبدالجبار، رجسٹرار خصوصی عدالت برائے ہائی ٹریسن کیس اسلام آباد اور محترمہ عظمیٰ اختر چغتائی ،ڈ سٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات نے شیلڈ اور تحفہ پیش کیا۔جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی اس موقع پر موجود تھے۔