عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کا دوہ ژوب
07 دسمبر 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جج صاحبا ن عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ ژوب کا دورہ کیا اور ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کےلئے رہائشی عمارتوں کا افتتاح کیا۔اِس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن ،ممبر پارلیمنٹ، گورنمنٹ آفیسرز، معزز وکلاءا ور ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان بھی موجود تھے۔