ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سریاب کا افتتاح
30 نومبر 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جج صاحبا ن عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سریاب کا افتتاح کیا۔اِس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن ، محترم وکلاء، بار کے نمائندگان اور سول سوسائٹی کے ممبران بھی موجود تھے۔