ضلع جیل سبی کا معائنہ


 25 اپریل 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، عزت مآب جسٹس محمد اعجاز سواتی اور عزت مآب جسٹس عبداللہ بلوچ کے ہمراہ ضلع جیل سبی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر روزی خان بڑیچ ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور عبدالقیوم، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن بھی انکے ہمراہ تھے۔