ضلع جیل تربت کا معائنہ


 03 مئی 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عزت مآب جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ کے ہمراہ ضلع جیل تربت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر روزی خان بڑیچ ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور عبدالقیوم، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن بھی انکے ہمراہ تھے۔