ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوادر کا معائنہ


 04 مئی 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عزت مآب جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ کے ہمراہ گوادر کی سول اور ڈسٹرکٹ عدالتوں کا معانہ کیا ۔ اس موقع پر عدالتی آفیسران، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، روزی خان بڑیچ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن، عبدالقیوم بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گوادر بار کے ممبران کی جانب سے عزت مآب چیف جسٹس کے اعزاز میں شاندارظہرانہ دیا گیا۔