ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سبی کا معائنہ


 25 اپریل 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جسٹس محمد اعجاز سواتی کے ہمراہ عدالت عالیہ سرکٹ بنچ سبی، سبی کی سول اور ضلعی عدالتوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر روزی خان بڑیچ رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور عبدالقیوم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن بھی موجود تھے۔