عدالتی سال 2019 کے شروعات کی تقریب


 04 مارچ 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عدالتی سال 2019 کے شروع ہونے کی تقریب کی صدارت کی۔ تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ ، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان ، پراسیکوٹر جنرل بلوچستان ، وکلاء اور ماتحت عدالتوں کے آفیسران نے شرکت کی۔