عزت مآب چیف جسٹس کی زیر صدارت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس


 18 جولائی 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کی زیر صدارت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب آراکین کا اجلاس عدالت عالیہ میں ہوا۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس جمال خان مندوخیل ، سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔