عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محترمہ سیدہ طاہرہ صفدر کی جانب سےظہرانہ


 18 ستمبر 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے عدالت عالیہ بلوچستان کے تمام ملازمین کوظہرانہ دیا ۔اس موقع پر عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔