عزت مآب چیف جسٹس کی زیر صدارت حکومتی آفیسران کا اجلاس
31 اگست 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر کی زیر صدارت حکومتی آفیسران کا اجلاس عدالت عالیہ میں ہوا۔ جس میں عزت مآب جناب جسٹس ہاشم خان کاکڑ،معزز رجسٹرار ، چیف سیکریٹری بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے شرکت کی۔