وکلاء کے منتخب نمائندوں کی عزت مآب چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات


 11 اکتوبر 2019

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلاء کے منتخب نمائندوں کےساتھ ملاقات کی ۔ اس موقع پر عزت مآب سینئر پونی جج، جسٹس نعیم اختر افغان ، عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، بلوچستان بار کونسل کے ممبران، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے منتخب ممبران بھی موجود تھے۔¬